بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ کی بڑی واردات، متعدد صارفین کا ڈیٹا لیک

datetime 22  اگست‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ کی بڑی واردات سامنے آگئی

جہاں نجی بینک کے 170 سے زائد صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے بینکنگ سسٹم سے کروڑ پتی صارفین کا انتخاب کیا اور ان کے پتے تبدیل کرکے نئے اے ٹی ایم کارڈز کی درخواستیں دیں۔ملزمان متعلقہ گھروں کے باہر ریکی کرتے اور ڈلیوری بوائے سے نئے اے ٹی ایم کارڈز وصول کرلیتے تھے۔ بعد ازاں 5 افراد کے اکائونٹس سے مجموعی طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے نکلوائے گئے۔ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، جس میں نجی بینک کا ایک افسر اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔حکام کے مطابق ملزمان نے بینک کے اندرونی نظام سے صارفین کا ڈیٹا حاصل کرکے کروڑ پتی افراد کو ٹارگٹ کیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…