منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 20  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوذ ڈ یسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،

جس کے بعد فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 13 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 71 ہزار 936 روپے تک پہنچ گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 11 ہزار 746 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 4 ہزار 609 روپے میں فروخت ہونے لگا۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں تیزی دیکھی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 137 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 495 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی قیمتی دھات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…