جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق نئی ہدایات جاری

datetime 19  اگست‬‮  2026 |

خیرپور (این این آئی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر وقار احمد نے پولیس افسران و جوانوں کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مراسلے میں ڈی پی او خیبر نے واضح کیا کہ پولیس افسران و جوان کسی بھی قسم کی ذاتی تشہیر، غیر سرکاری سرگرمی یا کسی مقصد کیلئے پولیس یونیفارم میں تصاویر، ویڈیوز یا دیگر مواد سوشل میڈیا پر اپ لوڈ یا شیئر نہیں کریں گے۔مراسلے کے مطابق پولیس یونیفارم سرکاری حیثیت کی نمائندگی کرتا ہے، اس لیے یونیفارم میں سوشل میڈیا پر ایسی سرگرمیوں کی تشہیر سے گریز کیا جائے جو سرکاری فرائض سے متعلق نہ ہوں۔

ڈی پی او خیبر نے تمام افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور پولیس یونیفارم کے تقدس، وقار اور سرکاری حیثیت کا ہر صورت خیال رکھا جائے،19اگست 2026 کو ڈی پی او خیبر کی جانب سے جاری مراسلے کی نقول متعلقہ پولیس حکام کو بھی ارسال کردی گئی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…