پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

datetime 13  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک کی گندم کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین کے مطابق گندم درآمد کرنے کے طریقہ کار سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ اجلاس میں یہ طے کیا جائے گا کہ گندم سرکاری سطح پر درآمد کی جائے گی یا نجی شعبے کو درآمد کی اجازت دی جائے گی۔

رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

وفاقی وزیر کے مطابق صوبوں نے بھی اپنی گندم کی ضروریات سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔ پنجاب کی جانب سے 8 لاکھ ٹن، سندھ نے 7 لاکھ ٹن جبکہ خیبر پختونخوا نے 5 لاکھ ٹن گندم کی ضرورت ظاہر کی ہے۔

حکومت کی جانب سے گندم کی درآمد کا فیصلہ ملکی ضروریات اور دستیاب ذخائر کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…