پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

رواں ہفتے 3 چھٹیوں کا اعلان، سرکلر جاری

datetime 12  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں بینک، مالیاتی ادارے اور دیگر متعلقہ ادارے 14 اگست سے 16 اگست تک بند رہیں گے۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے باقاعدہ سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق جمعہ 14 اگست کو یومِ آزادی کی سرکاری تعطیل ہوگی، جبکہ 15 اور 16 اگست کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث بینکنگ سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ اس طرح بینکوں اور مالیاتی اداروں کو مسلسل تین روز کی چھٹی ہوگی۔اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، کمرشل بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے بھی تعطیلات کے دوران بند رہیں گے۔

تاہم شہریوں کی سہولت کے لیے بینکوں کی اے ٹی ایم سروسز اور آن لائن بینکنگ سہولیات معمول کے مطابق دستیاب رہیں گی، جس کے ذریعے صارفین ضروری مالی لین دین کرسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…