منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد نیوز ڈ یسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی فروخت قیمت میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے نئے نرخوں کا اعلان کر دیا ہے،

جسے اب تک کا سب سے بڑا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی سیل پرائس میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد دونوں گیس کمپنیوں کے لیے نئی قیمتیں نافذ کر دی گئی ہیں۔

نئے ریٹ کے تحت سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کے صارفین کے لیے ایل این جی کی قیمت 25.83 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کے لیے یہ قیمت 25.80 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو رکھی گئی ہے۔حکام کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی توانائی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھ گئیں، جس کے نتیجے میں پاکستان کو جولائی کے دوران اسپاٹ مارکیٹ سے پانچ ایل این جی کارگوز زیادہ نرخوں پر خریدنا پڑے۔اسی وجہ سے جون کے مقابلے میں جولائی کے لیے ایل این جی کی فروخت قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کا باضابطہ اطلاق اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…