اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے زبردست سہولت متعارف

datetime 17  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن ریلیز کرتے ہوئے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے والوں کو زبردست سہولت دے دیا۔

نادرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5.6.6 جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کارڈ دیکھیں کے نئے فیچر کی بدولت اب آپ درخواست جمع کروانے سے پہلے اپنا متوقع شناختی کارڈ دیکھ سکتے ہیں۔بیان میں بتایا گیا کہ شہری شناختی کارڈ کیلئے درخواست فائنل کرنے سے قبل اس پر درج معلومات کا جائزہ لے سکتے ہیں اور کسی بھی غلطی کی صورت میں متعلقہ فیلڈ میں جا کر تصحیح کر سکتے ہیں۔دوسری جانب، نادرا نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں بھی پاک آئی ڈی کے ذریعے پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج کا آغاز ہو چکا ہے، پہلے مرحلے میں یہ سہولت ضلع پشاور کی تمام ولیج اور نیبر ہڈ کونسلوں میں دستیاب ہے اور اس کا دائرہ کار مرحلہ وار پورے صوبے میں پھیلایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…