بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 16  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 742 روپے مقرر کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 30 ڈالر ہو گئی، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…