بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ رات کو طے کرنے کا فیصلہ متوقع

datetime 15  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار میں بڑی تبدیلی پر غور کر رہی ہے،

جس کے تحت مستقبل میں ایندھن کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کی جا سکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق مجوزہ نظام نافذ ہونے کی صورت میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مرکزی اختیار حاصل ہوگا، جبکہ قیمتوں کے تعین میں حکومت کا براہِ راست کردار پہلے کے مقابلے میں محدود ہو جائے گا۔پیٹرولیم ڈویژن کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق نئے طریقہ کار کے تحت اوگرا ہر رات موٹر اسپرٹ (پیٹرول)، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی نئی قیمتوں کا جائزہ لے کر ان کا اعلان کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ منظور ہو جاتا ہے تو روزانہ مقرر کی جانے والی نئی قیمتیں رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی، جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے مطابق زیادہ تیزی سے ایڈجسٹ کی جا سکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…