منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

کون بنا خوش نصیب؟ 750 روپے پرائز بانڈ کے نتائج سامنے آگئے

datetime 15  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نیشنل سیونگز سینٹر نے 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 107 قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والے شہری جو مذکورہ بانڈ کی قرعہ اندازی کا شدت سے انتظار کر رہے تھے ان کے لیے خوشخبری ہے کہ قرعہ اندازی کر دی گئی ہے۔

نیشنل سیونگز سینٹر کی جانب سے لاہور میں 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 107 ویں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی گئی، جس کے نتائج کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ 750 پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 107 جولائی 2026 15 لاکھ روپے مالیت کا پہلا انعام پانے والا خوش نصیب وہ رہا، جس کے باعث 976106 نمبر والا پرائز بانڈ تھا۔ 5 لاکھ روپے مالیت کے تین انعامات جن بانڈ نمبرز کو دیے گئے۔ وہ 350211، 604285 اور 607262 ہیں۔

اس کے علاوہ 1696 خوش نصیب 9300 روپے مالیت کے انعام کے حقدار قرار پائے ہیں، جس کی مکمل فہرست نیشنل سیونگز کی جانب سے جلد جاری کر دی جائے گی۔ تاہم ہر انعام یافتگان کو اعلان کردہ مکمل انعامی رقم نہیں ملے گی، بلکہ انعامی رقم سے طے شدہ ٹیکس کی کٹوتی کر کے انہیں رقم دی جائے گی۔ ٹیکس فائلرز خوش نصیب افراد کے انعام پر 15 فیصد جب کہ نان فائلرز کے انعام پر 30 فیصد کٹوتی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…