بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا ایران جنگ کے اثرات: پی ایس ایکس میں شدید مندی، انڈیکس میں 6500 سے زائد پوائنٹس کی کمی

datetime 14  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی واضح طور پر نظر آ رہے ہیں

اور پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 3 اعشاریہ 6 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ روز کی طرح آج بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

ایک موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 6535 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 391 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا اور مارکیٹ میں 3.6 فیصد کمی دیکھی گئی۔

دوسری جانب امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برینٹ خام تیل کی قیمت 86.90 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…