بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے سے تجاوز کرگئی

datetime 9  جولائی  2026 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں 20 کلو آٹے کی قیمت 2900 روپے سے تجاوز کرگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں دو روز کے دوران آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا۔حالیہ اضافے کے بعد پشاور میں 20 کلو آٹے کی قیمت 2900 روپے سے تجاوز کرگئی۔ اوپن مارکیٹ میںمیدہ کی قیمتوں میں ایک بار پھر مزید اضافہ ہو گیا ہے۔پشاور میں فائن آٹا، اسپیشل آٹا، مکس آٹا اور سرخ آٹے کے 20 کلو اور 80 کلو کی بوری کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ دوسری طرف تندور مالکان کی جانب سے روٹی کا وزن مزید کم کر دیا گیا ہے۔نان بائیوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب سے آٹے کے سپلائی پر پابندی کے باعث قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،

شہر میں 20 کلو اور 80 کلو اٹے کی بوری کی قیمت میں اضافے کے بعد روٹی کا وزن مزید کم کیا ہے۔اس سارے معاملے پر انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے جبکہ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ گراں فروشوں کیخلاف ایکشن لیا جائے اور سرکاری نرخ پر آٹے کی فروخت کو یقینی بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…