بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

datetime 3  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک نے ساڑھے چار سال بعد سوہنی دھرتی ریمیٹنس اسکیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا اوراس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور ایکسچینج کمپنیوں کو باقاعدہ سرکلر بھی جاری کر دیا ہے۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ یہ سکیم عالمی مالیاتی ادارے کے دبا ئوپر ختم کی گئی۔سکیم کے تحت قانونی بینکنگ چینلز کے ذریعے ترسیلات زر بھیجنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو انعامی پوائنٹس دئیے جاتے تھے جنہیں ٹیکس اور مختلف سرکاری فیسوں کی ادائیگی میں استعمال کیا جا سکتا تھا جس سے لاکھوں پاکستانیوں کو فائدہ پہنچتا تھا۔

ملک بوستان نے کہا کہ سوہنی دھرتی ریمیٹنس اسکیم ختم نہیں ہونی چاہیے تھی کیونکہ اس سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں میں بینکنگ چینلز کے ذریعے ترسیلات زر بھیجنے کا رجحان نمایاں طور پر بڑھا تھا۔اس سکیم پر آنے والی لاگت بھیجی گئی ترسیلات کی مجموعی مالیت کا صرف ایک سے ڈیڑھ فیصد تھی جو اس کے فوائد کے مقابلے میں بہت کم تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…