منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی نظام نافذ، محسن نقوی کا اعلان

datetime 1  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام نافذ کر دیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس میں جاری اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے جس سے انہیں طویل قطاروں اور گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاسپورٹ سروسز میں اصلاحات کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، کیش لیس نظام کے نفاذ سے پاسپورٹ سروسز مزید تیز، شفاف اور موثر ہوں گی۔دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ نے اس کامیاب اقدام پر پاسپورٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…