منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے،

جس کے بعد صارفین پر ایندھن کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔سرکاری طور پر جاری کردہ نئے نرخوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 30 فیصد سے زیادہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 70 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپر پیٹرول کی قیمت 2.59 درہم فی لیٹر سے بڑھ کر 3.39 درہم ہو گئی ہے، جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول 2.48 درہم سے بڑھ کر 3.28 درہم فی لیٹر تک جا پہنچا ہے۔اسی طرح ای پلس 91 پیٹرول کی نئی قیمت 2.40 درہم سے بڑھ کر 3.20 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے،

جو 2.72 درہم فی لیٹر سے بڑھ کر 4.69 درہم فی لیٹر ہو گئی ہے، جسے حالیہ مہینوں کا بڑا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…