جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت 350 سے بڑھ کر 380 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوشن سے وابستہ نمائندے علی حیدر کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری صرف ریٹیلرز پر عائد نہیں ہوتی، بلکہ اس میں مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈسٹری بیوٹرز کا بھی کردار شامل ہے۔ ان کے مطابق مجموعی طور پر قیمت میں ہونے والا بڑا اضافہ مختلف سطحوں پر ہونے والی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے۔دوسری جانب اوگرا کے ترجمان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ادارے کو باضابطہ طور پر قیمتوں میں اضافے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کہیں دکاندار سرکاری نرخ سے زیادہ وصولی کر رہے ہیں تو اس کے خلاف کارروائی کرنا متعلقہ صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔

ترجمان نے مزید وضاحت کی کہ پورٹ قاسم پر موجود ایل پی جی کے جہاز سے گیس کی ترسیل میں تاخیر کے معاملے کا بھی اوگرا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…