منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی

datetime 25  مارچ‬‮  2026 |

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے مختلف اقسام کے ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئے ویزا اسٹیٹس درست کرنے کی خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق 25 فروری 2026 تک ختم ہونے والے ویزوں پر نرمی دی گئی ہے، جس سے وزٹ، عمرہ، ٹرانزٹ اور فائنل ایگزٹ ویزا رکھنے والے افراد فائدہ اٹھا سکیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ ویزا میں توسیع کے لیے آخری تاریخ 18 اپریل 2026 مقرر کی گئی ہے۔ مقررہ فیس کی ادائیگی کے بعد ویزا کی مدت میں اضافہ ممکن ہوگا۔مزید یہ کہ جن افراد کے پاس تصدیق شدہ ٹکٹ موجود ہوگا، انہیں 18 اپریل سے پہلے ملک چھوڑنے کی صورت میں کسی جرمانے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور فوری روانگی کی اجازت دی جائے گی۔

وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ افراد مقررہ مدت کے اندر اپنے ویزا معاملات درست کر لیں اور خلاف ورزی سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ تک سعودی عرب سے روانہ ہو جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…