منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایئرلائنز سے وصول کروڑوں روپے کے ٹیکس خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف

datetime 25  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)ایئرلائنز سے وصول کروڑوں روپے کے ایئرپورٹ ٹیکس سرکاری خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپور ٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے آڈٹ رپورٹ 2024-25میں ایئرلائنز سے وصول کروڑوں روپے ایئرپورٹ ٹیکس سرکاری خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہواہے۔رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ 46کروڑ سے زائد کا ایئرپورٹ ٹیکس پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے جمع نہیں کرایا۔ ٹیکس کی رقم مسافروں کوجاری ٹکٹس کی مد میں وصول کی گئی۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق رقم جمع نہ کرائے جانے پرمبنی بے ضابطگی کے بارے دسمبر2024میں آگاہ کیا گیا۔ اتھارٹی کی جانب سے رقم کی عدم وصولی کا اعتراف اور وصولی پر جمع کرانے کا جواب دیا گیا۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق ایئر پورٹ ٹیکس کی عدم وصولی اتھارٹی کے کمزورمالی سسٹم کی نشاندہی کرتی ہے،رپورٹ میں رقم وصولی کے لئے اتھارٹی کو ٹھوس اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…