بدقسمتی سے امریکیوں نے ان مشکل عالمی حالات سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا،حسن روحانی نے ٹرمپ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا
تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا امریکا کے لیے ایران کے خلاف عاید کردہ پابندیوں پر معافی مانگنے کا تاریخی موقع تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرحسن روحانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے امریکیوں نے ان مشکل عالمی حالات سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا… Continue 23reading بدقسمتی سے امریکیوں نے ان مشکل عالمی حالات سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا،حسن روحانی نے ٹرمپ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا