پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

داعش نے خودکش حملہ آور بنانے کیلئے127بچوں کو اغوا کرلیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(نیوز ڈیسک) موصل میں داعش نے خود کش حملوں میں استعمال کرنے کے لئے 127معصوم عرب بچوں کو اغوا کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق گیارہ سے پندرہ برس عمر کے ان بچوں کو عراقی شہر موصل سے اغوا کیا گیا۔ مغوی بچوں کو جہادی کیمپس میں منتقل کردیا گیا ہے۔کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے عہدیدار سعید موموزنی کا کہنا ہے کہ جہادی کیمپوں میں ان بچوں کو کشتی لڑنے کے علاوہ دو بدو لڑنے اور آتشیں ہتھیار چلانے کی تربیت دی جارہی ہے اور انہیں خلافت کے شیر کا خطاب دیا گیا ہے۔ان بچوں کو دہشت گرد بنانے کے لئے خود کش حملوں کی تربیت بھی دی جارہی ہے

مزید پڑھئے: اورکزئی میں بم دھماکے سے ہسپتال تباہ

انہیں خوفناک اور پرتشدد ویڈیوز دکھا کر قیدیوں کے گلے کاٹنے کا طریقہ بھی بتایا جاتاہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…