اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مایہ ناز اسپنر و ملتان سلطانز اسسٹنٹ و سپین کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کی بائولنگ مضبوط ہے ۔ انکا بابر اعظم سے متعلق کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ نمبرون ہیں مگر بہتری کی ہمیشہ گنجائش ہوتی ہے ۔انکا کہنا تھا کہ لوگوں کا کہنا ہے کہ بابر اعظم سپن پر پھنس جاتے ہیں ۔ اس سے پہلے ویرات کوہلی بھی گریم سوان سے آؤٹ ہوتے رہے،بابر کو بھی لیگ سپنر نے 3یا 4بار گگلی پر آئوٹ کیا گیا ہے ۔