اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئےایک اور بڑی خوشخبری

datetime 12  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے دفاتر آج بھی کھلے ہیں، سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے شہری آج بھی اپنا لائسنس بنوانے آ سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کے حکم پر شہر کے تمام لائسنس دفاتر چھٹی کے روز بھی کھلے ہیں،

سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ شہری کسی بھی لائسنس ٹیسٹنگ سنٹر پر تشریف لاسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق مناواں سنٹر، گریٹر اقبال پارک سنٹر، ڈی ایچ اے سنٹرز کھلے ہیں،لبرٹی سنٹر، ارفع کریم سنٹر اور بحریہ سنٹربھی کھلے ہیں. تمام شہریوں کو عزت دی جائے گی، نارواسلوک اور کرپشن میں ملوث اہلکار سیدھےگھر جائیں گے۔ دوسری جانب آئی جی پنجاب کی ڈرائیونگ لائسنس اجراء کے عمل کو آسان ترین بنانے کیلئے جدید ایپ تیار اور جلد از جلد لانچ کرنے کی ہدایت کی۔آئی جی پنجاب نے ٹریفک وارڈنز کی کارکردگی جانچنے کیلئے ٹریفک چالان کوٹے کی شرط ختم کردی،دوران ڈیوٹی شہریوں سے خوشگوار رویہ اور ٹریفک کے ہموار بہاؤ کو یقینی بنانے میں وارڈنز کی مہارت ہی انکی کارکردگی جانچنے کا معیار ہو گی۔ تعلیمی اداروں اور دفاتر میں ٹریفک موبائل ٹیموں کے وزٹ کا ہفتہ وار شیڈول باقاعدگی سے جاری کیا جائے،ٹریفک موبائل ٹیموں کے وزٹس کا مقصد شہریوں اور طلباء کو دفاتر کے باربار چکر لگانے کی زحمت سے بچانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…