اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے موجودہ صورتحال میں بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ٹرمینلز کی جانب سے عائد جرمانوں میں بھی خاطر خواہ کمی کی کوشش کی جائے گی۔وفاقی وزیر بحری امور سینیٹر فیصل سبزواری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ حکومت نے موجودہ صورتحال میں درپیش مشکلات کے باعث بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کے جرمانے معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ٹرمینلز کی جانب سے عائد جرمانوں میں بھی خاطرخواہ کمی کی کوشش کی جائے گی، کاروباری طبقے کیلئے آسانیاں پیدا کرکے ہی معیشت میں استحکام لایا جاسکتا ہے۔فیصل سبزواری نے کہا کہ کاروباری برادری سے ملاقات کرکے مزید اقدامات پر مشاورت کریں گے۔
وفاق کا بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی



















































