ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کا حلف نامہ شامل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے حمایت کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کا حلف نامہ شامل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے حمایت کردی ،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے توجہ دلائونوٹس قانون سازی کے بل کی تیاری کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کا حلف نامہ لازمی شامل کرنے پر توجہ دلائونوٹس نورعالم خان صلاح الدین ایوبی شگفتہ جمانی عالیہ کامران اور جمال الدین کی طرف سے پیش کیا گیا ۔نکاح نامہ فارم میں ختم نبوتؐ حلف نامہ لازمی شامل کرنے پرارکان کی طرف فوری منظوری کا مطالبہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…