اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

بشریٰ اقبال کا عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بشریٰ اقبال کا عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش

کراچی(این این آئی)ربیع الاول کے مہینے میں ڈاکٹر بشری اقبال نے اپنے سابق شوہر، عامر لیاقت کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشری اقبال نے

اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی آواز میں ایک نعت میں نذر کروں جان و جگر اپلوڈ کی ہے۔بشری اقبال کی جانب سے اپنی اس نعت کے ذریعے میزبان، سیاستدان و نعت خواں عامر لیاقت حسین کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ڈاکٹر بشری اقبال کی یوٹیوب ویڈیو عامر لیاقت کے

درود شریف کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے ویڈیو کلپ سے شروع ہوتی ہے۔بعد ازاں بشری اقبال کی آواز میں پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نعت پڑھی جا رہی ہے

جبکہ ویڈیو میں عامر لیاقت حسین کے مدینہ منورہ کے دوروں سے لی گئی یادگار تصویریں بطور فلم چل رہی ہیں۔واضح رہے کے

اکثر اوقات ہی ڈاکٹر بشری اقبال کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکانٹس پر سابق شوہر عامر لیاقت اور بچوں کی یادگار تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…