اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

شریف خاندان کے پاس کرسی کیساتھ چمٹے رہنے کا ہنر ہے، پیپلز پارٹی کے سینئرمرکزی رہنما اعتراز احسن برس پڑے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتراز احسن نے شریف خاندان سے متعلق کہا ہے کہ انہیں کرسی سے چمٹےرہنے کا ہنر آتے ہے ۔ پی پی رہنما اعتراز احسن کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتیں یہ دعویٰ کر رہی ہیں کہ ہمارے نمبرز زیادہ ہیں ،

ملک میں ماضی کے علاوہ کوئی پیش گوئی نہیں سکتی ۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق اعتزاز احسن نے ہائیکورٹ بار میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ6 ماہ پہلے کوئی کہہ سکتا تھا کہ سب کچھ الٹ پلٹ ہو جائے گا۔کیا کوئی سوچ سکتا تھا کہ عمران خان آئوٹ اور شہباز شریف وزیراعظم کی کرسی پر براجمان ہو جائیں گے ۔کیا کوئی کہہ سکتا تھا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز صبح ضمانت اور شام کو حلف اٹھا رہے ہوں گے۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے پاس ایسا ہنر ہے کہ وہ کرسی سے چمٹے رہتے ہیں۔الیکشن اہم حل ہوتا ہے اور پریشانی بڑھ چکی ہے لیکن کوئی کسی سے بات کرنے کو تیار نہیں۔مریم نواز کے لہجے میں حدت ہے جس سے ماحول بہتر نہیں بگڑے گا۔عمران خان اور مریم نواز کو لہجے نرم رکھنے چاہیے۔انکا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نرم گفتار اور اپنے فرائض کو بخوبی سر انجام دینے میں مصروف ہیں ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…