اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمزاوراسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی کے باعث پاکستان کو کو وکٹری اسٹینڈ پر لانے والے

ایتھلیٹس کے اعزاز میں تقریب بائیس اگست کو ہوگی،خصوصی تقریب میں وزیراعظم پاکستان ارشدندیم،نوح دستگیر اور انعام بٹ سمیت دیگرایتھلیٹس کو نقد انعامات دیں گے،رپورٹ کے مطابق جیولین تھرورارشد ندیم کودو گولڈ میڈلزجیتنیپر ایک کروڑروپیانعام دیاجائیگا۔ویٹ لفٹرنوح دستگیرکے پچاس لاکھ روپے کا انعا، رکھا گیا ہے، اگر وہ اسلامک گیمزمیں میڈل جیتنے میں کامیاب رہے توانعامی رقم بڑھ جائیگی۔یاد رہے کہ برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مجموعی طور پر آٹھ میڈل جیتے، جوڈو میں شاہ حسین شاہ نے پاکستان کو سب سے پہلا میڈل جتوایا،دوسری جانب کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے دوسرا گولڈ بھی جیت لیا ہے۔ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیٹری گیمز میں 88.55 کی ریکارڈ تھرو کے ساتھ گولڈل میڈل جیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…