اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شوگر ملز مالکان نے سرپلس چینی برآمد کرنیکی اجازت مانگ لی

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)شوگر ملز مالکان نے سرپلس چینی برآمد کرنیکی اجازت مانگ لی۔ یہ مطالبہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کیا گیا ہے ۔خط چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن چوہدری ذکاء� اشرف کی جانب سے لکھا گیا ہے ۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ شوگر ملز مالکان کو سرپلس چینی برآمد کرنیکی اجازت دی جائے ۔ یہ پاکستان کے لیے زرمبادلہ کمانے کا بہترین موقع ہے۔وزیراعظم فوری مداخلت کرکے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کریں۔پاکستان میں چینی کی کھپت 6 ملین میٹرک ٹن ہے، اس وقت 2 ملین میٹرک ٹن چینی اضافی ہے۔شوگر ملوں کے پاس اب بھی 3 ملین میٹرک ٹن اضافی چینی دستیاب ہے۔، خط میں کہاگیا ہے کہ نومبر 2022 تک نیا کرشنگ سیزن شروع ہونے پر بھی 1.2 ملین میٹرک ٹن چینی اضافی موجود ہوگی۔حکومت کو بارہا درخواست کر چکے ہیں کہ چینی کے اضافی ذخائر شوگر ملز کیلیے مالی بحران پیدا کرتے ہیں۔چینی کے اضافی ذخائر سے گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں کے معاملات پر بھی اثر پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…