پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ میں شامل وزرا ءکے محکموں کی منظوری دے دی

datetime 5  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کے محکموں کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق محسن لغاری کو فنانس، تیمورملک کوکھیل و ثقافت کا محکمہ دیا جائےگا، راجہ بشارت کو کوآپریٹو اورپراسیکیوشن کا محکمہ دیا جائےگا،

راجہ یاسر ہمایوں کو ہائرایجوکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دی جائےگی، عنصر نیازی کو لیبر اور منیب چیمہ کو ٹرانسپورٹ کا محکمہ دیا گیا ہے۔شہاب الدین کو لائیو اسٹاک، مراد راس کو اسکولز ایجوکیشن کی وزارت دی جائےگی، ڈاکٹر یاسمین راشد کو محکمہ صحت کی وزارت، خرم ورک کو قانون اور پارلیمانی امور کی وزارت، ہاشم ڈوگرکو داخلہ اور جیل خانہ جات کی وزارت اور آصف نکئی کو ایکسائز کی وزارت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔علی افضل ساہی کو کمیونیکیشن اینڈ ورکس کی وزارت، نواب زادہ منصور علی خان کو محکمہ مال کی وزارت، حسین جہانیاں گردیزی کو زراعت، غضنفرعباس چھینہ کو سوشل ویلفیئرکی وزارت اور لطیف نذر کو معدنیات کی وزارت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔حسنین بہادر دریشک کو محکمہ توانائی اور خوراک، میاں محمود الرشید کو بلدیات، میاں اسلم اقبال کو ہاؤسنگ اینڈ انڈسٹریز اور علی عباس شاہ کو جنگلات اور وائلڈ لائف کی وزارت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ مسرت جمشید چیمہ کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی اور اطلاعات کا محکمہ دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…