اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

9ماہ تک جاری رہنے والی ہجرت نقش پائے رسولؐ نمائش کا افتتاح

datetime 1  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)شاہ عبدالعزیز سینٹر فار ورلڈ کلچر (اثرا)میں پہلی نمائش ہجرت نقش پائے رسول ۖ کا افتتاح کریا گیا ہے۔

یہ نمائش عصری انداز میں ہجرت کے موضوع پر تیار کی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی نمائش سمجھی جاتی ہے۔ اس خصوصی نمائش کو مشرقی صوبے کے گورنر شہزادہ سعود بن نایف بن عبدالعزیز کی سرپرستی اور تعاون حاصل ہے۔نیااسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی اس نمائش کا آغاز

سینٹر کے عظیم ہال میں اعلی حکام، اسلامی فن و تاریخ کے محققین، دانشوروں اور دنیا کے مختلف ممالک کے مہمانوں کی موجودگی میں کیا گیا۔

یہ نمائش 9 ماہ تک سعودی عرب کے شہروں جدہ، مدینہ منورہ اور ریاض میں منعقد کی جائے گی۔ اس کے بعد اس نمائش کا انعقاد دنیا کے بعض دوسرے شہروں میں بھی کیا جائیگا۔

اس نمائش کے انعقاد کا مقصد اسلامی تاریخ کے اہم ترین واقعات میں سے ایک یعنی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی 622 میں ھجرت مدینہ پر روشنی ڈالنا ہے۔

اس ھجرت سے ایک ایسے معاشرے کی بنا پڑی جو آج ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی شکل میں دنیا کے چپے چپے پر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…