اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بابر اعظم ایک بار پھر بہترین پرفارمنس دینے کیلئے پرعزم

datetime 1  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)یکے بعد دیگرے ریکارڈز توڑنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر بہترین پرفارمینس دینے کیلئے پرعزم ہیں انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

وہ کسی پْر سکون جگہ پر ہیں ان کے عقب میں ڈھلتے سورج کی مدھم روشنی ماحول کو مزید راحت بخش بنا رہی ہے۔کپتان نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ اپنی روح کو اس سے جوڑ لیں جو اسے تازگی بخشیں”ان کے مداحوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر کمنٹس میں تبصرے دیتے ہوئے لکھا کہ بابر اعظم ایک بار پھر نیدر لینڈز کے خلاف بہترین پرفارمینس دینے کیلئے تیار ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 16 اگست سے روٹرڈم میں شروع ہوگی جس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم 11ـ12 اگست کی درمیانی شب لاہور سے نیدر لینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…