اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

’’سرکاری ملازم کام کے دوران مسکرائیں ورنہ جرمانہ ہوگا‘‘

datetime 15  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا(این این آئی) فلپائن کے میئر نے سرکاری ملازم کو عوامی امور کی انجام دہی میں مسکرانے کا حکم دیتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ عمل نہ کرنے والوں پر جرمانہ عائد ہوسکتا ہے

۔صوبہ کیوزون میں میولانے بلدیہ عظمیٰ کے میئر آرس ایل ایگوائرے نے سرکاری ملازم کا معیار بلند کرنے کے لیے ’مسکراہٹ پالیسی‘ جاری کی ہے۔

اس پالیسی کا ایک ہی سادہ مقصد یہ ہے کہ ’سائیلین کو دوستانہ اور پرسکون ماحول فراہم کیا جائے۔تاہم میئر نے یہ بھی کہا ہے کہ عوامی خدمت کرنے والے تمام سرکاری اداروں،

متعلقہ دفاتر اور شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی نگرانی کی جا رہی ہے اور عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی

جس کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ بعض ذرائع کے مطابق نہ مسکرانے والے ملازمین پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔اس ضمن میں پانچ جولائی کو سرکاری حکم نامہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

اس عمل میں میولانے کے میئر کے علاوہ منیلا کے جنوب میں سیلانگ شہر کے میئر کے وِن انارنا نے بھی بلدیہ عظمی کے دفاتر میں ملازموں کو خوش اخلاقی اور مسکراہٹ کی تاکید کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…