پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہسپتال کے باہر ایمبولینس کے انتظار میں چھوٹے بھائی کی لاش گود میں لیے بیٹھے 8 سالہ بچے کی ویڈیو وائرل

datetime 12  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہسپتال کے باہر اپنے چھوٹے بھائی کی لاش گود میں لیے 8سالہ بچے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے میں آٹھ سالہ بچہ کئی گھنٹوں تک ایمبولینس کے انتظار میں اپنے چھوٹے بھائی کی لاش گود میں رکھ کر بیٹھا رہا لیکن ایمبو لینس نہ آئی ، اس واقعے کی ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین کی جانب ہسپتال انتظامیہ اور مودی سرکار کی بے حسی کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ویڈیو کی کیپشن میں کہا گیا کہ ’’یہ دردناک تصویر جذباتی بھی کر رہی ہے اور مدھیہ پردیش میں صحت کے نظام کو کھول کر سامنے بھی لارہی ہے ۔ مدھیہ پردیش میں، ایک آٹھ سالہ لڑکے کی گود میں اس کے چھوٹے بھائی کی لاش ہے اور باپ ایمبولینس ڈھونڈنے نکلا۔یہ ہے پی ایم مودی کے انتظامات کی حقیقت!۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…