کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی آپریشن کے اثرات آنا شروع ہوگئے دہشت گرد کار میں اسلحہ چھوڑ کر فرار ، پولیس نے قبضے میں لے لیا ، نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ناظم آباد 1نمبر گلی میں کھڑی مشتبہ گاڑی سے 10ہزار سے زائد گولیاں برآمد کی ہیں ، ایس پی اصغر عثمان کے مطابق اطلاع ملنے پر اس گاڑی کو چیک کیا گیا تو اس میں 24ڈبوں میں بھاری مقدار میں کلاشنکوف کی گولیاں موجود تھی ،تفتیش کے بعد پتا چلا کہ گاڑی گلی میں 15روز سے کھڑی ہے جس کا نمبر بھی جعلی لگایا گیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سخت سیکیورٹی اور منظم کاروائیوں کی وجہ سے پسپا ہورہے ہیں ، گاڑی میں کسی قسم کا بارود یا کوئی اور اسلحہ برآمد نہیں ہوا ، پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے ، دوسری طرف رینجرز نے گاڑی کو اپنی تحویل میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے ، علاقے میں اس حوالے مقامی افراد سے پوچھ گوچھ بھی کی جارہی ہے ، خیال رہے کہ رشید گوڈیل پر حملے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے اپنی کاروائیاں مزید تیز کردی ہیں ، گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف کے کراچی دورہ کے بعد رینجرز اور پولیس نے مجرموں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنا شروع کردیا ہے
کراچی میں مشکوک کار سے کلاشنکوف کی 10ہزار گولیاں برآمد

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ...
-
اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا انفلوئنسر انتقال کرگیا
-
ایک کروڑ 60 لاکھ نقد اور 40 تولہ سونا چوری کا ڈراپ سین، گھر کی ...
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے
-
طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ؟
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری
-
7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی
-
وزارت داخلہ کی تیونس کی خاتون کو فوری ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش
-
دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان بھی آگیا
-
اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا انفلوئنسر انتقال کرگیا
-
ایک کروڑ 60 لاکھ نقد اور 40 تولہ سونا چوری کا ڈراپ سین، گھر کی مالکن ہی ماسٹر مائنڈ نکلی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے
-
طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ؟
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری
-
7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی
-
وزارت داخلہ کی تیونس کی خاتون کو فوری ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش
-
دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 کی لاشیں مل گئیں
-
دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاحوں میں سیالکوٹ کے 1 خاندان کے 16 افراد بھی شامل
-
حکومت نے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی