ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

فلم کی کہانی دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لے گی ‘ ثناء

datetime 12  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ثناء کی نئی فلم ‘‘ چوہدری ‘‘24جون کو ریلیز کی جائے گی ۔لاج پروڈکشن کی فلم میں اداکارہ ثناء کے ساتھ یاسر حسین،ارباز خان،عدنان شاہ ٹیپو، جیا علی،نواز سعید،شمعون عباسی سمیت دیگر نے کردار نبھائے ہیں۔فلم کے ہدایتکار سجاد عظیم ہیں۔ اداکارہ ثناء نے فلم کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ فلم کی کہانی حقیقت پر مبنی ایک واقعہ کو سامنے رکھتے ہوئے لکھی گئی ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لے گی ۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداکاروںنے بھی اپنے کردار انتہائی خوبصورتی سے ادا کئے ہیں جو فلم کی کامیابی کی ضمانت بنیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…