ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو چھپکلی سے ڈر لگتا ہے، سابق صدر آصف زرداری کا انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان چھپکلی سے بھی ڈرتا ہے اگر گرفتار کرکے تھانے میں لے گئے تو گورا پریشان ہوجائے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں دعوی کرتاہوں کہ عمران خان آٹھ گھنٹے جیل میں نہیں گزار سکتا کیونکہ یہ بزدل خان ہے انہوں نے کہا کہ امریکی سازش کی بات جھوٹ ہے عمران خان کے بارے میں محترمہ بے نظیر بھٹو نے کہا تھا کہ یہ بال ٹیمپرنگ کی وجہ سے کامیاب ہے اور جھوٹ بہت بولتا ہے۔ ہم جب الیکشن میں جائیں گے تو اتحاد یوں کی مشاورت سے جائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…