ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اینکر پرسن معید پیرزادہ، ارشد شریف اور عمران ریاض کیخلاف کارروائی کرنے کی تیاری کاانکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن معید پیرزادہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے انکشا ف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی حکومت میرے سمیت کچھ اینکرز کیخلاف کاروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ معروف صحافی عدیل راجہ نے ٹویٹر پر معید پیرزادہ کا ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جس میں اینکر پرسن نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سرکاری محکمہ سے یہ خبر نکلی ہے کہ نو منتخب حکومت عمران ریاض خان ، ارشد شریف اورمیرے خلاف کاروائی کرنے جارہی ہے کہ انہیں سیدھا کرنا ہے ۔ معید پیرزاد کا کہنا تھا کہ مسئلہ مین اسٹریم پر چلنے والی خبروں کا نہیں بلکہ ان لوگوں کو ہمارے وی لاگز ٹویٹر پر کی جانے والی تنقید سے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…