ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

معروف پاکستانی اداکارہ کا شہباز شریف کو وزیراعظم ماننے سے انکار

datetime 13  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکار جہاں سابق وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے نظر آئے وہیں کچھ ستاروں نے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے بھی پیغامات شیئر کیے۔پاکستانی اداکارہ ارمینا رانا خان شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر خاصی ناراض دکھائی دیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے ہی انکار کردیا۔اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ آپ میرے وزیر اعظم نہیں ہیں۔معروف میزبان و اداکار فہد مصطفی شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر پر امید دکھائی دیے۔انہوں نے شہباز شریف کو 23ویں وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی اور لکھا کہ امید کرتا ہوں آپ اس ملک کی بہترین خدمت کریں گے۔ ٹوئٹ کے آخر میں فہد مصطفی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔اداکارہ حنا خواجہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی اور شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…