پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بدلے کی آگ،13سالہ لڑکے نے 8 سالہ دوست کی جان لے لی

datetime 5  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت دہلی میں ایک آٹھ سالہ لڑکے کو اس کے 13 سالہ دوست نے مبینہ طور پر اغوا کر کے قتل کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ13سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم اور مقتول دونوں میں کچھ دن پہلے لڑائی ہوئی تھی،اس واقعے کے بعد سے دونوں بدلے کی آگ میں جل رہے تھے۔ مقتول کے خاندان نے مبینہ گمشدگی کے بعد پولیس سے رابطہ کیا، اہلِ خانہ نے آخری بار مقتول کو اپنے دوست کے ساتھ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے دیکھا تھا۔حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر تفتیشی افسران لڑکے کا سراغ نہیں لگا سکے لیکن جب انہوں نے اس کے 13 سالہ دوست سے پوچھ گچھ کی تو انہیں پتاچلا کہ مقتول کو جنگل میں لے جا کر قتل کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ آٹھ سالہ مقتول کے والدین علاقے میں سائٹ لیبر اور مددگار کے طور پر کام کرتے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…