اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ نے قالینوں کا کاروبار بھی شروع کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( ای این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے قالینوںکا کاروبار بھی شروع کر دیا ۔ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میں نے اپنے پشتون بھائیوں کے ساتھ مل کر قالینوں کا کاروبار شروع کر دیا ہے ،ہماری پہلی لاٹ ختم ہو چکی ہے اور دوسری لاٹ آرہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی پہنچ کو دیکھتے ہوئے قالینوںکی قیمت انتہائی کم رکھی گئی ہے ۔

انہوںنے کہا کہ اس کاروبار کا مقصد بھی صرف اور صرف رابی پیرزادہ فائونڈیشن کے منصوبوں کو چلانے کے لئے معاونت حاصل کرنا ہے ۔ میں اپنے پشتون بھائیوں کی شکر گزار ہوں جنہوںنے اس نئے کام میں میر اساتھ دیا ۔ انہوں نے کہا کہ میری جتنی بھی زندگی ہے میں نے اسے فلاحی کاموں کیلئے وقف کر دیا ہے ۔رابی پیرزادہ نے پشتو زبان میں پیغا م بھی دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…