پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

افغان وزیر خارجہ کی فضل الرحمان سے ان کے گھر جا کر ملاقات

datetime 18  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے افغانستان کے وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی نے ملاقات کی ۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے

مطابق افغان وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے ،دونوں رہنمائوں میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی ۔ترجمان کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امارت اسلامی افغانستان کو افغانستان میں پرامن طریقے سے کامیابی پر مبارکباد دی ۔جے یو آئی سربراہ نے سے امارت اسلامی طالبان حکومت کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،طالبان رہنمائوں نے عالمی سطح پر طالبان موقف کی حمایت پر مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کیا ۔طالبان وفد میں عبدا لرحمان فدا پروٹوکول آفیسر ، مسئول سفارتخانہ سردار محمد شکیب ، ترجمان فارن آفئیرز عبدالوہاب بلخی شامل تھے ۔ملاقات میں مولانا صلاح الدین ایم این اے ،مفتی ابرار احمد اور دیگر شامل تھے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…