ملتان / اٹک(نیوز ڈیسک) ملتان اور اٹک کی جیلوں میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان اور ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں آج صبح سزائے موت کے قیدیوں اختر اور کریم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم اختر نے 6 دسمبر 1989 جب کہ مجرم کریم نے 2003 میں ڈکیتی کے دوران ایک شخص کو قتل کیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں سزائے موت پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد سے اب تک 150 سے زائد مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے۔
پنجاب میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا
-
چین نے الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ میں انقلاب برپا کردیا



















































