جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

صبح اٹھ کر قرآن مجید کا صرف ایک یہ لفظ پڑھ لیا کریں ، حلال رزق بارش کی طرح برسے گا

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سورۃالاخلاص بڑی برکتوں والی شان والی رحمت والی سورت ہے ۔ ا س سورت میں ایک لفظ ہے اللہ الصمد ہے ۔اس لفظ میں بڑی طاقت، بڑا سرور ،بڑی برکت ہے۔ یہ لفظ رزق میں اضافہ کے لئے بڑا بہترین ہے اگر آپ روزانہ صبح اٹھ کر کوشش کریں کم ازکم کوشش کریں تین سو بار اللہ صمد، اللہ صمد پڑھیں۔ رب العالمین آپ پر اپنے رزق کے

خزانوں کے دروازے کھول دیں گے۔ جو بندہ تین سو بار دن میں اللہ الصمد پڑتا ہے کائنات کا رب اسے حلال رزق ا ور بےتحاشا رزق عطاء فرماتا ہے اس لفظ کی برکت سے اللّه بارش کی طرح اس بندے پر رزق کی برسات فرماتے ہیں۔ یہ بڑا بہترین لفظ ہے زیادہ سے زیادہ کوشش کریں صبح اٹھ کر جتنی بار ہو سکے اسکو پڑھیں ۔ اس کے بعد اللہ سے رزق کے لیے دعا مانگیں ۔ یقین مانے چند ہفتے کے اس عمل کو مستقل مزاجی کے ساتھ اگر آپ نے کرلیا تو یقین مانے آپ کے تمام رزق کے مسائل حل ہو جائیں گے بلکہ آپ کی نسلوں کے روز کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ اس وظیفے کو کرے ان شاء اللہ اس کے فائدے آپ کو زندگی میں ضرور ملیں گے اور رزق کا ہر قسم کا مسئلہ ضرور حل ہوگا ۔اللہ رب العالمین سے دعا ہے، ان تمام بھائیوں اور بہنوں کے لئے جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں انکی پریشانیاں دور ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…