جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

سورۃ الرحمن کا عمل ، اس عمل سے آپ کے گھر سے ہر قسم کی پریشانی نحوست اور بیماریاں ختم ہو جائے گی

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بہت سے لوگے پوچھتے ہیں کہ کیا سورہ الرحمن میں تمام بیماریوں کا علاج موجود ہے تو جی ہاں قرآن پاک کا ہر لفظ شفاء ہے خاص کر کے سورہ الرحمن جس پر بہت سے ترجابات بھی ہو چکے ہیں اور اس سورہ کی برکات سے ہر بیمار شخص صحتیاب ہو جاتا ہے

کوئی کسی بھی پریشانی یا بیماری میں مبتلا ہو یا کوئی جادو ہوا ہو یا جن کا سایا ہو سورہ الرحمن ان سب سے نجات کا مجرب عمل ہے ہر گھر میں کوئی نہ کوئی بیمار ضرور ہوتا ہے آپ یہ وظیفہ کر لے آپ کو انشاء اللہ فائدہ ہو گا وظیفہ اس طرح کرنا ہے کہ آپ 1 لیٹر کی پانی کی بوتل لے لیں آپ نے 41 مرتبہ سورہ الرحمن اور 41 مرتبہ سورہ تغابن پڑھ کر آپ نے اس پانی پر دم کر دینا ہے ضروری نہیں ہے کہ آپ اس عمل کو ایک دن میں ختم کرے آپ کے کھر میں جتنے کوگوں کو قرآن آتا ہے وہ سب مل کر اس عمل کو پورا کر سکتے ہیں اور پانی پر پھونکھ سکتے ہیں ہر 1 بار سورہ کی تلاوت پر آپ نے پانی پر دم کر دینا ہے جیسے ہی عمل پورا ہو جائے آپ اس پانی کو استعمال کرنا شروع کر دے آپ نے اس پانی کو کھانا بناتے وقت چائے بناتے وقت ہر چیز کو بناتے وقت اس پانی کا استعمال کرے اس عمل سے آپ کی ہر پریشانی حل ہو جائے گی کسی بھی قسم کی بیماری یا جادو سائے کا مسلہ اس پانی کے استعمال سے حل ہو جائے گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…