جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

ان آیات کو کثرت سے پڑھیں،ہر حاجت پوری، دولت اور رزق میں فراوانی آجائے گی

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حضرت عبدالله بن عبّاس فرماتے ہیں کہ ایک دن جبرائیلؑ رسول ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے دو نوروں کی خوش خبری دی اور کہا یہ دو نور آپ ہی کو دیے جا رہے ہیں آپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دیے گئے ایک سورت فاتحہ اور

دوسری سورت آل بقرہ کی آخری ٢ آیات آپ جب کبھی ان دونوں میں سے کوئی کلمہ تلاوت کریں تو آپ کو طلب ضرور عطاء کی جائے گی جس کے بعد دعا قبول ہوتی ہے صحیح مسلم کی روایت ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ سورت فاتحہ کتنی عظیم سورت ہے قرآن پاک میں آتا ہے کہ ہم نے آپ کو سات بار بار دہرائی جانے والی آیات عطاء کی ہیں اور اس سے مراد سورت فاتحہ ہے ایک اور حدیث جو بخاری کی ہے آپ فرماتے ہیں حضرت ابو سعید سے یعنی ایک صحابی سے فرمایا میں تجھے قرآن کی ایسی سورت بتاؤں گا جو قرآن کی سب سورتوں سے بڑھ کر ہے اور وہ ہے سورت فاتحہ حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا سورت الحمد ہی ام القران ام الکتاب اور دہرائی ہوئی سات آیات ہیں اس سورت کا نام الشفا بھی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…