جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

سورۃ الضحیٰ کا انتہائی طاقتور وظیفہ

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

سورہ الضحی کاعمل لاجواب ہے ۔ اس کاکمال بہت اونچا ہے اورعمل بڑامختصر ہے۔ سورہ والضحیٰ میں 9ک ہیں۔ بس صرف ایک دفعہ سورہ والضحی پڑھنی ہے اور ہرک پر9دفعہ یا کریم پڑھنا ہے۔ فجرکی نماز سے پہلے پڑھیں قبولیت کامقام ہے۔فجرکی نماز کے بعد پڑھیں محبوبیت کا مقام ہے۔ ہرفرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔ صبح وشام پڑھ سکتے ہیں۔ دن میں پانچ مرتبہ پڑھ سکتے ہیں

وگرنہ کم از کم ایک دفعہ توضرور پڑھنا ہے۔کتابوں میں لکھا ہے کہ اللہ کے سارے نام ہیں اورسب سے عظیم نام خود اللہ ہے۔ اوراللہ کا جو سچا تعارف ہوتا ہے وہ کریم ہے۔ عطا، شفقت، کرم ، رحم ، رحمت اور بن مانگے دینا اور بغیرچاہت کے اتنا بخش دینا کہ بندے کے گمان میں نہ ہو وہ کریم کرسکتاہے اور ویسے بھی ک ہے اس ک کے اندربڑی طاقت ہے۔ آپ 9حاجتوں کا تصور ، 9حاجتوں کاگمان کرسکتے ہیں۔سورہ والضٰحی کے پڑھنے سے بندیشیں ٹوٹ جاتی ہیں، رکاوٹ ختم ہوجاتی ہیں۔ میاں بیوی کے جھگڑے ، اولادکی نافرمانی، شوہر کی نافرمانی، شوہرکی گندی زندگی ہے، اس کی گندی زبان ہے، بیوی کی زبان گندی ہے یا گھرکے اندرپریشانی ہے۔ رزق تھوڑا ہے یا برکت نہیں ہے ۔ عافیت نہیں ہے ، بیماریاں ہی بیماریاں ہیں، مشکلیں ہی مشکلیں ہیں۔ بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کرنے ہیں، اسباب نہیں ہیں ، وسائل نہیں ہے۔ گھربنانا ہے ، وسیع کرناہے۔ یہ انوکھا عمل ہے۔ حیرت انگیزعمل ہے، اس کے اندربڑی طاقت، بڑی تاثیرہے۔ اس کے اندرحیرت انگیز کمالات ہیں۔ اس عمل سے دنیا بھی مانگے اور آخرت بھی مانگیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…