جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایس پی آر کا ملٹری رئیلٹی شو لانے کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کا ملٹری رئیلٹی شو لانے کا فیصلہ، آئی ایس پی آر نے یہ پراجیکٹ ہم ٹی وی کے ساتھ مل کر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سما ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جلد آئی ایس پی آر کے بینر تلے ہم ٹی وی پر ایک ملٹری رئیلٹی شو پیش کیا جائے گا جسے عمر مختار نے تحریر کیا ہے۔ اس رئیلٹی شو میں آٹھ سے زیادہ مقامی ٹیمیں اور چار بین الاقوامی ٹیمیں شامل ہوں گی، اس شو کی 120 کیمروں کے ساتھ

آؤٹ ڈور شوٹنگ پہلے ہی مکمل کرلی گئی ہے اور جلد ہی ان ڈور شوٹنگ کا آغاز بھی کر دیا جائے گا۔ اس شو کی میزبان اداکار فخر عالم کریں گے۔ اس حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں فخر عالم نے اس طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں ایک خصوصی پراجیکٹ کے حوالے سے میٹنگ ہوئی ہے جس میں فلم بندی کے ایک بڑے سلسلے کو شروع کرنے فیصلہ کیا گیا تاہم آئندہ چند روز دلچسپ اور تھکا دینے والے ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…