جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیارے نبی ؐ کی بتائی ہوئی صرف ایک آیت  پڑھنے سے ہردلی مرادپوری ہوجائے گی

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ جو وظیفہ اگر کوئی شخص اگر کر لے تو اللہ پاک اس کی تمام تر حاجات پوری فر ما دیں گے۔حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بلاشبہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ محض اسی آیت پر عمل کریں تو ان کے حق میں وہی ایک آیت کافی ہوجائے اور ان کو دیگر وظائف واوراد کی

ضرورت نہ رہے وہ آیت یہ ہے ومن یتق اللہ یجعل لہ مخرجا ویرزقہ من حیث لا یحتسب الایۃ۔ یعنی جو شخص اللہ سے ڈرے تو اللہ اس کے لئے دنیا اور آخرت کے غموں سے نجات کا راستہ پیدا کردیتا ہے اور اس کو ایسی جگہ سے تعب ومشقت اور فکروتردد کئے بغیر روزی دیتا ہے جہان وہم وگمان بھی نہیں ہوتا۔ (ابن ماجہ، دارمی) جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا کہ اگر یہ آیت لوگوں کو مل جا ئے اور اگر لوگ اس کو اپنا لیں تو یہ لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی اس کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے اور جو اللہ سے ڈریں اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا اور وہ اسے وہاں سے روز ی سے دے گا جہاں اس کا گمان تک نہ ہوگا اور جو اللہ پر بھروسہ رکھے تو وہ اسے کافی ہے بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے۔ بے شک اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ رکھا ہے سورۃ الطلاق آیت نمبر دو اور تین ہے۔ان دونوں کو قرآنی آیات کا عجیب و غریب قصہ ہے ۔ وہ فرماتے ہیں۔ کہایک مرتبہ کچھ لوگ سمندر میں کشتی پر سوارہو کر سفر کر رہے تھے کہ سمندر میں ایک آواز دینے والے کی آواز آئی مگر اس کی صورت نہیں دکھائی دے رہی تھی کہ اس نے کہا اگر کوئی شخص مجھے دس ہزار دینا دے دے تو میں اس کو ایک ایسا وظیفہ بتاؤں گا کہ اگر کوئی ہ ل ا ک ت کے قریب پہنچ گیا ہو تو اس وظیفے کو پڑھ لے گا تو تمام تر بلا ئیں اور حلا کتیں دور ہو جا ئیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…