جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآن مجید کے یہ 3 کلمات پڑھیں اور پھر کمال دیکھیں

datetime 27  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک )خفیہ کلمات ایسے ہوتے ہیں جو قرآن میں موجود ہوتے ہیں ہمیں پتا نہیں ہوتا ایک مسنون دعا ہے،اس کو پڑھیں اپنی زندگی کا حصّہ بنا لیں حتیٰ کے یہاں تک کہ جس کھانے کے بارے شک ہو کہ اس میں زہر ہے یا جس کھانے کے بارے شک ہے کہ

یہ بیماری بن جائے گا یا تکلیف ہو گی یا اندر کوئی نقصان ہو گا اس کھانے کی نیت پر بھی یہ دعا لازم 3 دفعہ پڑھیں اعوذ بکلمات اللہ التامات من شرما خلق تیرے ان خفیہ كالمات سے جو تیرے علم میں ہیں ان مبارک كالمات کی برکت چاہتا ہوں کہ مجھے مخلوق کے شر سے بچا دے بیوی ہے تو شوہر ،شوہر ہے تو بیوی میں نے اولاد بڑی امیدوں سے لی تھی پر آج یہ مخلوق میرے لئے شر کا ذلت تباہی اور بے سکونی کا ذریعہ بن چکی ہے مولا مجھ اس کے شر سے بچا لے مولا میں تجھ سے صبح بھی خیر مانتا ہوں مولا میں تجھ سے شام کو بھی خیر مانتا ہوں مولا جو دیا اس پہ بھی خیر ہے مولا جو نہیں دیا اس پر بھی خیر ہے مولا میری ساری تمناؤں میں وہ دے دے جس میں میرے لئے خیر ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…