جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان میں سحری کے وقت سورۃ الکوثر اس طرح تلاوت کریں ، رزق میں اضافہ اور پریشانیاں ختم ہو جائیں گی

datetime 26  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )رمضان میں اللہ تعالیٰ نے بہت ہی براکات جوڑی ہیں جن میں سے ایک برکت سحری کی برکت ہے جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا سحری کیا کر و کیونکہ اس میں بر کت ہے رسول اللہ ﷺ نے سحری کھانے کے بارے میں فر ما یا بے شک اللہ نے جو بر کت تم لوگوں کو عطا کی ہے اس کو نہ چھوڑنا سحری کرنے میں بر کت ہے اس لیے سحری چھوڑنا نقصان کی بات ہے

بلکہ اس سے بڑھ کر ہے پس خیال رہے کہ سحری کی بر کت سے محروم نہ ہو اور یہ بھی سمجھ لیجئے کہ معاملہ صرف بر کت تک ہی محفوظ نہیں ۔ ہمارے اور اہلِ کتاب کے روزوں میں فرق کرنے والی چیز سحری کھانا ہے۔ بے شک سحری کرنے والوں پر اللہ رحمت کر تا ہے اور اللہ کے فرشتے دعا کر تے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا سحری ضرور کر و خواہ ایک گھونٹ پانی سے ہی کر و سحری کو قت بر کتوں اور رحمتوں کا وقت ہے آج کا ہمارا وظیفہ بھی سحری کے وقت کا وظیفہ ہے یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ جس کے کر نے سے انشاء اللہ آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہونے والے ہیں۔ بہت ہی مجرب اور آزمودہ وظیفہ ہے اس وظیفے کی برکت سے آپ اللہ سے ہر حاجت کے لیے دعا کر سکتے ہیں۔ ایک ہی نشست میں اللہ آپ کی ہر حاجت کو مکمل فر ما ئے گا آج ہم آپ کو آج کے موضوع کے حوالے سے تفصیل بھی بتائیں گے لیکن ا س سے پہلے آپ سب سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو اس وظیفے سے متعلق غور سے سنیے گا تا کہ کل کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپکو۔ یاد رہے کہ ہمارا مذہب ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں ہمیں قرآن و حدیث کی صورت میں مکمل رہنمائی ملتی ہے زندگی کا کوئی ایسا پہلو نہیں ہے جس کے بارے میں ہمیں تعلیمات نہ دی ہوں۔ آپ ﷺ سے سوالات بھی کیے اور آپ ﷺ کے اعمال سے بھی سیکھا چاہے حالات خوشی کے تھے پریشانی کے تھے۔ جب بھی کوئی حالات کا سامنا ہو تا تو اس کے لیے آپ ﷺ سے رجوع فر ما تے جس کے لیے آپ ﷺ مناسب حل اعمال کے ذریعے سے بتاتے ۔ ہمارے آقا ﷺ نے ہمیشہ صحابہ کرام کو اعمال کی تعلیم دی بجائے ا س کے کہ وہ کسی بھی معاملے میں لا پرواہی کر یں۔ پریشان حالوں کے لیے حل تجویز فر ما ئیں کیونکہ رمضان کا مہینہ بہت ہی خاص مہینہ ہے اس لیے اس مہینے کے ساتھ بھی بہت سے وظائف منسلک ہیں جن کے ذریعے اللہ سے اپنی حاجات کو پورا کروانا بہت ہی آسان ہے۔ رمضان کا مہینہ بہت ہی خاص مہینہ ہے اس میں اللہ تعالیٰ کی مخلوق بخشی جا تی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…